ہنزہ ہوٹل کے کمرے میں دفتر خارجہ کا اہلکار اور شوہر دم گھٹنے سے جاں بحق بہت افسوسناک خبر
اسلام آباد: وزارت خارجہ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیدہ فاطمی اپنے شوہر کے ساتھ ہفتہ کو ہنزہ میں اپنے ہوٹل کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے انتقال کر گئیں۔
29 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد یہ جوڑا اپنے ہنی مون پر تھا
سول ہسپتال ہنزہ میں جوڑے کے پوسٹ مارٹم میں موت کی وجہ دم گھٹنے کی تصدیق کی گئی۔


Comments
Post a Comment